15 اکتوبر 2011 - 20:30

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں مزید دو نیٹو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

ابنا:  افغانستان میں تشدد کے واقعات میں مزید دو نیٹو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق جنوبی صوبہ ہلمند میں 2برطانوی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ مذکورہ فوجی ایک چیک پوسٹ پر تعینات تھے ۔ اکتوبر 2001ء سے افغانستان میں اب تک ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد 383 ہو گئی ہے۔ اس سال افغانستان میں اب تک برطانیہ کے 35 فوجی مارے جا چکے ہیں۔ ..........

/169